برطانیہ: وزیر خارجہ راب بھی بیمار ہوئے تو چانسلر رشی پی ایم کی نمائندگی کریں گے
رطانیہ کے وزیر اعظم کورونا
وائرس کے باعث ہسپتال میں ہیں ایسے میں برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب وزیر
اعظم بورس جانس کی غیر موجودگی میں جہاں ضرورت ہے ان کی نمائندگی کریں گے۔
تاہم
وزیر اعظم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر راب بھی بیمار پڑتے ہیں تو ان کی جگہ
چانسلر رشی سنک وزیر اعظم کی نمائندگی کریں گے۔

Comments
Post a Comment