کوروناوائرس:بھارت نے یہ چیز نہ دی تو جوابی کارروائی کی جائے گی، امریکی صدر کی مودی سرکار کو دھمکی
کیسز امریکا میں موجود ہیں جس کی وجہ سے ٹرمپ انتظامیہ شدید مشکلات کاشکار ہے۔کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دوا کلوروکین امریکا اور بھارت میں تنازعے کی وجہ بن,گئی۔
بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ انڈیا کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا اگر اس نے ہائڈروکسی کلوروکوین دوا کی کھیپ امریکہ کو نہ,بھیجی۔
صدر ٹرمپ اس دوا کو پہلے ہی کووڈ 19 کے خلاف لڑائی میں ’گیم چینجر- قرار دے چکے ہیں۔

Comments
Post a Comment