Posts

شوبز ڈائری: کورونا سے بچاؤ کے فنڈ میں بالی ووڈ سٹارز کا حصہ

Image
شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لوگوں کو پر گھر پر رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے ایک دعائیں دیں اور چھوٹی سی نظم بھی لکھی۔ دوا بھی دعا بھی اوروں سے فاصلہ بھی غریب کی خدمت کمزور کی سیوا بھی ساتھ ہی اداکارہ سائرہ بانو نے ایک پیغام میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کیا جو فون اور سوشل میڈیا کے ذریعے ان کی خیریت معلوم کر رہے ہیں۔

برطانیہ: وزیر خارجہ راب بھی بیمار ہوئے تو چانسلر رشی پی ایم کی نمائندگی کریں گے

Image
رطانیہ کے وزیر اعظم کورونا وائرس کے باعث ہسپتال میں ہیں ایسے میں برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب وزیر اعظم بورس جانس کی غیر موجودگی میں جہاں ضرورت ہے ان کی نمائندگی کریں گے۔ تاہم وزیر اعظم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر راب بھی بیمار پڑتے ہیں تو ان کی جگہ چانسلر رشی سنک وزیر اعظم کی نمائندگی کریں گے۔

کوروناوائرس:بھارت نے یہ چیز نہ دی تو جوابی کارروائی کی جائے گی، امریکی صدر کی مودی سرکار کو دھمکی

Image
کیسز امریکا میں موجود ہیں جس کی وجہ سے ٹرمپ انتظامیہ شدید مشکلات کاشکار ہے۔کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دوا کلوروکین امریکا اور بھارت میں تنازعے کی وجہ بن , گئی۔ بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ انڈیا کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا اگر اس نے ہائڈروکسی کلوروکوین دوا کی کھیپ امریکہ کو نہ , بھیجی۔ صدر ٹرمپ اس دوا کو پہلے ہی کووڈ 19 کے خلاف لڑائی میں ’ گیم چینجر - قرار دے چکے ہیں۔